%حدیث مبارکہ%
* سات قسم کے لوگوں کو الله تعالی اپنے عرش کے ساۓ تلے جگہ دے گا جبکہ عرش خداوندی کے سوا اور کہیں سایہ نہ ھو گا_
1. مسلمانون کا انصاف پسند حاکم_
2. وہ نوجوان جس کی جوانی الله کی عبادت اور احکام اسلام کی پیروی میں گزری ھو_
3. وہ شخص جو مسجد سے نماز پڑھ کر نکلتا ہے تو اسے دوسری نماز کی فکر لگ جاتی ہے _
4. وہ دو شخص جو آپس کی دوستی صرف الله کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کے لیے کرتے ہیں اور جو اسی نیت پر ملتے اور بچھڑتے ہیں _
5. وہ شخص جس نے الله تعالی کو تنہای میں یاد کیا اور الله کے خوف سے آنسو نکل آے _
6. وہ شخص جسے کسی خاندانی حسین و جمیل عورت زنا کیلے اکساے اور وہ خوف خدا کی وجہ سے باز آیا_
7. وہ شخص جو چھپا کر صدقہ خیرات دیتا ہے کہ اس کے بائیں ہاتھ کو بھی پتہ نہ چلے کہ دائیں نے کیا دیا_
(صححیین) روایت حضرت ابوہریرہ رضی الله تعالی عنہ

![](https://fbcdn-sphotos-d-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/s480x480/374945_322207704553745_439762657_n.jpg)
No comments:
Post a Comment